sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -17-Sep-2023

آ کے لے جائے کوئی آنکھ کا پانی مجھ سے

کیوں حَسَد کرتی ہے دریا کی رَوانی مجھ سے

گوشت ناخُن سے الگ کر کے دِکھایا میں نے

اُس نے پوچھے تھے جُدائی کے مَعانی مجھ سے

   14
0 Comments